عورتوں کے بالوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟ خریدنا یا بیچنا ناجائز و گناہ ہے، ایسی بیع باطل ہے کہ انسان بیچے جانے والا مال نہیں اور اللہ تعالیٰ نے انسان کو محترم و مکرم بنایا ہے... …